the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،26اگسٹ(ایجنسی)آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیمو کریٹک فرنٹ کے قومی صدر و رکن پارلیمنٹ مولانا بدرالدین اجمل قاسمی نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ بقرعید کا موقع قریب آرہا ہے اس لئے مرکزی اور ریاستی سرکاریں اس بات کو یقینی بنائیں کہ جن جانوروں کی قربانی کی اجازت قانونی طور پر ہے اس کی خرید و فروخت یا نقل و حمل میں مسلمانوں کو شر پسندوں کی جانب سے کسی بھی طرح کی دشواری کا سامنا نہ کر نا پڑے۔



style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">انہوں نے اس سلسلہ میں مرکزی وزارتِ داخلہ کو خط بھی لکھا ہے اور آگاہ کیا ہے کہ چونکہ ماضی میں ایسے واقعات پیش آئے ہیں جس میں شرپسند عناصر لوگوں کو پریشان کرتے ہیں، ان سے ناجائز وصولی کرتے ہیں، انہیں مارتے اور پیٹتے ہیں۔

اس لئے حکومتیں اس سلسلہ میں پہلے ہی سے الرٹ جاری کریں تاکہ انتظامیہ آگاہ رہے اور شر پسند عناصر سے کوئی معصوم ظلم و ستم کا شکار نہ ہو سکے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.